Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کی ممکنہ وزنی ترین پیاز؛ وزن جان کر حیران ہوجائیں گے

Now Reading:

دنیا کی ممکنہ وزنی ترین پیاز؛ وزن جان کر حیران ہوجائیں گے

برطانیہ میں ایک شخص نے پھولوں کی نمائش میں 8.97 کلو گرام وزنی پیاز نمود کے لیے پیش کی۔

پروگرام کے منتظمین کا خیال ہے کہ یہ پیاز دنیا کی سب سے وزنی پیاز ہونے کا ریکارڈ اپنے نام کر سکتی ہے۔

ہیروگیٹ آٹم فلاور شو کے مطابق گیرتھ گریفن کی نو کلو وزنی پیاز 2014 میں اس پروگرام میں ٹونی گلوور کی پیاز (8.47 کلو گرام) سے زیادہ وزن رکھتی ہے۔

یہ پیاز 15 سے 17 ستمبر تک ہونے والی اس نمائش کے غذاؤں کے پویلین میں رکھی گئی جہاں اس کے ساتھ مزید غیر معمولی سبزیاں بھی نمائش کے لیے پیش کی گئیں تھیں۔

نمائش میں ہونے والے مقابلے میں پہلا انعام کرس پیرش نے حاصل جنہوں نے 102 کلو وزنی کدو اگایا تھا۔

Advertisement

نمائش کے منتظمین کا کہنا تھا کہ دنیا کی سب سے وزنی پیاز کے متعلق گینیز ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے نظرِ ثانی کی جانی چاہیئے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اکثر سڑک پر 1 جوتا گرا ہوا کیوں نظر آتا ہے؟
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر