Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

2024 میں سورج اور چاند کو کتنی بار گرہن لگے گا

Now Reading:

2024 میں سورج اور چاند کو کتنی بار گرہن لگے گا

2024 میں سورج اور چاند کو کتنی بار گرہن لگے گا

سال 2024 کے آغاز کے ساتھ ہی بہت لوگ اس بات میں دلچسپی رکھتے ہیں کہ رواں سال سورج اور چاند کو کتنی بار گرہن گلے گا۔

2024 میں ایک سے زیادہ چاند گرہن ہوں گے جن میں دو قسم کے چاند گرہن اور دو قسم کے سورج گرہن شامل ہیں۔

رواں سال پہلا مکمل سورج گرہن 8 اپریل کو متوقع ہے جو میکسیکو، امریکہ اور کینیڈا میں نظر آئے گا جبکہ سال کا دوسرا سورج گرہن 2 اکتوبر کو جنوبی امریکہ کے کچھ حصوں میں متوقع ہے جو کہ جزوی ہوگا۔

دوسری جانب سال کا پہلا چاند گرہن 24 سے 25 مارچ کے درمیان ہوگا جو کہ یوروپ، شمالی اور مشرقی ایشیاء، آسٹریلیا، افریقہ، شمالی امریکہ اور جنوبی امریکہ میں دیکھا جاسکے گا۔

دوسری بار چاند کو گرہن 17-18 ستمبر کے درمیانی شب میں لگے گا جو کہ جزوی ہوگا جو کہ یورپ اور ایشیا، افریقہ، شمالی امریکہ اور جنوبی امریکہ کے بیشتر حصوں میں نظر آئے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر