Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ اس تصویر میں چھپی گاڑی کو 12 سیکنڈ میں تلاش کر سکتے ہیں؟

Now Reading:

کیا آپ اس تصویر میں چھپی گاڑی کو 12 سیکنڈ میں تلاش کر سکتے ہیں؟
کیا آپ اس تصویر میں چھپی گاڑی کو 12 سیکنڈ میں تلاش کر سکتے ہیں؟

کیا آپ اس تصویر میں چھپی گاڑی کو 12 سیکنڈ میں تلاش کر سکتے ہیں؟

یہاں پر برف میں کھیلتے ہوئے بچوں کی  ایک تصویر پیش کی جارہی ہے جس میں ایک گاڑی چھپی ہوئی ہے کیاآپ اسے 12 سیکنڈ میں تلاش کر سکتے ہیں؟

آن لائن پہیلیاں جس میں چھپی ہوئی چیزوں یا انسانوں کو تلاش کرنا ہوتا ہے آپ کو ایک طرح کا  چیلنج دیتی ہیں تاکہ اسے تلاش کرنے کے لیے جدوجہد کریں، یہ ایک طرف تو بوریت دور کرتی ہیں جبکہ دوسری طرف یہ آپ کی علمی صلاحیتوں کو بہتر بنانے میں بھی مدد کرتی ہیں۔

اگرآپ اپنی بصری ذہانت کو جانچنا چاہتے ہیں تو یہ پہیلی آپ کی مشاہدہ کرنے کی صلاحیت کے بارے میں بتائے گی کہ آپ کسی چیز کو ڈھونڈنے کے لیے کتنی توجہ دیتے ہیں۔

اس طرح کے بصری گیم ذہن کو متحرک کرنے کے ساتھ ادراک اور مشاہدے کی مہارت کو چیلنج کرتے ہیں۔ یہ وہم اس بارے میں کسی قدر آگاہی فراہم کرتے ہیں کہ ہمارا دماغ ان پیچیدہ بصری معلومات پر کیسے عمل کرتا ہے۔

Advertisement

یہ سادہ طریقہ ارد گرد کی چیزوں کا مشاہدہ کرنے کے لیے آپ کے بصری نظام کی صلاحیت کو جانچنے میں مدد کرتا ہے۔ بصری وہم دماغ کے ان حصوں کو متحرک کرنے میں مدد کرتا ہے جو میموری اور ذہانت کے لیے ذمہ دار ہیں۔

بصری وہم ایسی تصاویر ہوتی ہیں جو آپ کے دماغ کو کسی قدر الجھا دیتی ہیں، اور اکثر سادہ ذہانت کے ٹیسٹ کے طور پر استعمال کی جاتی ہیں۔ تحقیق کے مطابق، اس طرح کی باقاعدہ مشق ارتکاز کو بہتر بنا سکتی ہے اور بالغوں میں علمی کمی کو روک سکتی ہے۔ لہذا، اگر آپ یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر کتنا تیز ہے، تو ابھی اس چیلنج کا مقابلہ کریں۔

اس تصویر میں بچوں کو برف میں کھیلتے دکھایا گیا ہے جس میں دوسرا بہت سا سامان بھی ہے کیا آپ اس میں چھپی ہوئی گاڑی کو 12 سیکنڈ میں تلاش کر سکتے ہیں؟

کیا آپ اسے مقررہ وقت میں تلاش کر پائے ہیں نہیں تو نیچے اسکرول کرتے جائیں اور جواب دیکھیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گرمی میں اے سی کے بغیر گھر کو ٹھنڈا کیسے رکھیں؟
اکثر سڑک پر 1 جوتا گرا ہوا کیوں نظر آتا ہے؟
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر