Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کا وزیر اعظم عمران خان کے نام خط

Now Reading:

مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کا وزیر اعظم عمران خان کے نام خط
traders letter to imran khan

مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کاشف چوہدری نے وزیر اعظم عمران خان کے نام خط لکھ دیا۔

تفصیلات کے مطابق خط میں وزیر اعظم  سے درخواست کی ہے کہ درمیانے اور چھوٹے درجے کے تاجروں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اقدامات کیے جائیں جبکہ حکومت درمیانے درجے کے تاجر کو بے مقصد سیلز ٹیکس رجسٹریشن سے چھٹکارا دے۔

خط کے متن میں تاجروں نے اپیل کی کہ حکومت تاجروں کیلئے ودد ہولڈنگ ایجنٹ بننے کے قانون کا خاتمہ کرے اور حکومت تاجروں پر لگائے 1.5 فیصد ٹرن آؤٹ ٹیکس کو 0.25فیصد کرے۔

خط میں مزید لکھا گیا کہ حکومت تاجروں کی سالانہ ایک پر مناسب شرح کا فکس ٹیکس لگائے حکومت چھ سالوں کی پوچھ گچھ سے درمیانے اور چھوٹے درجے کے تاجروں کو استثناء دے جبکہ حکومت درمیانے اور چھوٹے تاجروں کیلئے کمشنر کی سطح پر لوکل تاجر نمائندوں پر مشتمل کمیٹیاں تشکیل دے تاکہ کمیٹیاں ٹرن اوور، تنازعات کو کمیٹیوں کے ذریعے حل کرے۔

 حکومت اسکیم میں آنے والے تاجروں کے ظاہر کردہ اثاثہ جات اور کاروباری سرمایہ کو بغیر جرمانہ تسلیم کرے، اگر حکومت ان مطالبات کو حل کرتی ہے تو ملک گیر ہڑتال کی کال واپس لے سکتے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
بجلی صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالے جانے کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
گھر تعمیر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
تاجر برادری کیلئے بڑی خبر آگئی
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر