Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سال نوکےآغازپرسونےکی قیمت ریکارڈسطح پرپہنچ گئی

Now Reading:

سال نوکےآغازپرسونےکی قیمت ریکارڈسطح پرپہنچ گئی
سونے

سالِ نو کےآغازکےساتھ ہی مقامی سطح پرسونے کی قیمتوں میں ریکارڈاضافہ ہواہے ۔ فی تولہ سونے کی قیمت 90 ہزار 8 سو روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 77 ہزار 8 سو 46 ہزار تک پہنچ گئی۔

سالِ نوکےپہلےہفتےسونےکی قیمت میں ایک ہی دن میں 1 ہزار 150 روپےجبکہ 10 گرام سونےکی قیمت میں 986 روپےاضافہ ہوا۔

گزشتہ سال اگست میں فی تولہ سونےکی قیمت 90 ہزارایک سو 50 جبکہ دس گرام سونےکی قیمت 77 ہزار 2 سو 89 تک پہنچ گئی    تھی جبکہ عالمی سطح پرسونےکی قیمت ایک ہزار 5 سو46 ڈالرتک پہنچ گئی تھی۔

آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے جمعے کے مقابلے میں گزشتہ روز عالمی سطح پر سونے کی قیمت ایک ڈالر اضافے کے بعد ایک ہزار 5 سو 52 ڈالر فی اونس تک پہنچنے کے باوجود پہلے ایک تولہ سونے کی قیمت ساڑھے 5 سو روپے اضافے کے بعد 90 ہزار 2 سوروپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 4 سو 72 روپے اضافے کے بعد 77 ہزار 3 سو 32 روپے جاری کی تھی۔

تاہم ایک گھنٹےکے بعد آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے عالمی مارکیٹ کے ایک ہزار 5 سو 52 ڈالر فی اونس کی بنیاد ہی پر  فی تولہ سونےکی قیمت میں 600 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت میں 5 سو14 روپے کے اضافے کے ساتھ نئی قیمتیں جاری کی تھیں۔

Advertisement

فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے اضافہ

جس کےنتیجےمیں صرف ایک دن میں  فی تولہ سونےکی قیمت میں دوبار اضافہ کیاگیاہے ۔ جس میں ایک ہزار 150 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 986 روپے اضافہ ہوا۔

یکم جنوری 2019 سے لے کر گزشتہ روز تک  فی   تولہ سونے کی قیمت میں 23 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 19 ہزار 7 سو 18 روپے اضافہ ہوا اور اسی عرصے میں عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 سو 69 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی تھی۔

آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے صدرحاجی ہارون رشید چند نےعالمی سطح پرسونےکی قیمت میں حالیہ اضافےکوایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں اضافے سے منسوب کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا معاملہ؛ ایف بی آر نے بڑا اقدام اٹھالیا
نئے بجٹ میں تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہونے جارہا ہے؟ سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر
موبائل فونز، گاڑیوں اور بعض غذائی اشیاء کی درآمد میں اضافہ
سونے کی قیمت میں بالآخر کمی ہوگئی
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ایک اور بڑا مطالبہ
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ڈالر کے لحاظ سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی مارکیٹ قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر