Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کاروبار کا آغاز، انٹر بینک میں ڈالر سستا

Now Reading:

کاروبار کا آغاز، انٹر بینک میں ڈالر سستا
value of Dollar sheds by 9 paisa by PKR

کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 21 پیسے سستا ہوگیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر کی قدر میں 21 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 157.16 سے کم ہوکر 156.95 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس ضمن میں فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ انٹر بینک میں ڈالر ایک سال کی کم ترین سطح 157 روپے سے بھی نیچے آگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
بجلی صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالے جانے کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
گھر تعمیر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر