Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری؛ خریداروں کیلئے بڑا ریلیف

Now Reading:

موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری؛ خریداروں کیلئے بڑا ریلیف

ایسی موٹرسائیکل ساز کمپنیز جو اپنے گاہکوں کو قسطوں پر بائیکس بیچتی ہیں انہوں نے اپنے خریداروں کو بغیر سود قسطوں پر بایئکس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

    ایک وقت تھا جب مختلف کمپنیز کی بائیکس خریدنے کیلئے 15 سے 20 ہزار ایڈوانس رقم دینا پڑتی تھی لیکن اب کمپنیاں بغیر سود قسطوں پرگاہکوں کو بائیکس لینے کی ترغیب دے رہی ہیں۔

جب ڈالرکی قیمت 200 سے تجاوز کر گئی تو متعدد موٹرسائیکل  ساز کمپنیز کی بائیکس بے تحاشا مہنگی ہوگئیں، جس کے باعث عوام نے سستی سواری بھی خریدنا چھوڑ دی۔

اس صورت حال کو دیکھتے ہوئے موٹرسائیکل  ساز کمپنیز نے یہ فیصلہ کیا کہ اب وہ گاہکوں کو بغیر سودقسطوں پربائیکس فراہم کریں گے لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ اب عوام کی قوت خرید اور بھی کم ہو چکی ہے اور کمپنی کو اس فیصلے سے بھی زیادہ فائدہ نہیں ہوا۔

دوسری جانب مارکیٹ کے ڈیلرزکہتے ہیں حکومت ایکسپورٹ اور زرمبادلہ کے ذخائر بڑھائے تو ڈالر نیچے آئے، تبھی بائیکس بھی سستی ہوں گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ کمپنیز کے اس فیصلے کی وجہ ان کی سیلز کا کم ہونا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
بجلی صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالے جانے کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
گھر تعمیر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
تاجر برادری کیلئے بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر