Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانیوں کو پیٹرول پر کتنا بڑا ریلیف مل سکتا ہے؟ بڑی خوشخبری آگئی

Now Reading:

پاکستانیوں کو پیٹرول پر کتنا بڑا ریلیف مل سکتا ہے؟ بڑی خوشخبری آگئی

پاکستانیوں کو پیٹرول پر ریلیف ملنے کے حوالے سے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی واقع ہوئی اور برینٹ بینچ مارک 80 ڈالر فی بیرل سے نیچے چلا گیا۔

سعودی عرب 2024 کے اوائل میں رضاکارانہ طور پر تیل کی سپلائی میں کٹوتی کر سکتے ہیں، اجلاس میں تیل کی پیداوار مزید کم کرنے کے منصوبوں پر بات چیت بھی متوقع ہے۔

اس تمام منظر نامے کا اثر عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں پر پڑا اور قیمتیں کم ہوگئیں۔

تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کا فائدہ پاکستان کو بھی پہنچنے کا امکان ہے، یکم دسمبر کو ممکنہ طور پر پاکستانیوں کو ایک بڑا ریلیف مل سکتا ہے۔

Advertisement

قیاس آرائیاں ہیں کہ یہ ریلیف 18 سے 20 روپے تک کا ہوسکتا ہے، تاہم حکومت کی جانب سے فی الحال اس حوالے سے کوئی کارروائی شروع نہیں کی گئی ہے۔

وفاقی حکومت 30 نومبر کی رات پیٹرولیم کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کرے گی، اگر قیمتیں تبدیل ہوئیں تو ان کا اطلاق یکم دسمبر 2023 سے ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق تشویشناک خبر
پاکستان میں ہونڈا سٹی کی نئی قیمت سامنے آگئی
تیل اور گھی کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر
مشہور کار ساز کمپنی ہونڈا نے اپنی گاڑیوں سے متعلق بڑا اعلان کردیا
گاڑی مالکان کیلئے پریشان کن خبر؛ حکومت نے اچانک بڑا فیصلہ کرلیا
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر