Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین نے 2 ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے کی رضامندی ظاہر کردی

Now Reading:

چین نے 2 ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے کی رضامندی ظاہر کردی
چین

انتخابی نتائج؛ چین سے انتہائی اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد: چین کی جانب سے 2 ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے کی رضامندی ظاہر کر دی گئی ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق دو ارب ڈالر کا قرض میچور ہونے سے قبل رول اوور کر دیا جائے گا، چین کی جانب سے دو ارب ڈالر قرض کو موجودہ شرائط پر رول اوور کیا جائے گا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ چین کی جانب سے دو ارب ڈالر ڈیپازٹ پر 2 فیصد سے کم شرح سود عائد ہے، تاہم 2 ارب ڈالر قرض کا میچورٹی ٹائم 23 مارچ 2024 کو مکمل ہو جائے گا، قرض کا مزید ایک سال کیلئے رول اوور کر دیا جائے گا۔

یاد رہے کہ چند روز قبل نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے چینی ہم منصب کو خط لکھا تھا جس میں انہوں نے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کی تھی، تاہم چین کی جانب سے مجموعی طور پر 4 ارب ڈالر قرض سیف ڈیپازٹ حاصل کیا ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کی معیشت کے لیے اچھی خبر
پاکستانی معیشت کے لئے زبردست خبر آگئی
سونے کی قیمت میں بالآخر کمی ہوگئی
ڈیجیٹل کرنسی میں ٹریڈنگ کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری متوقع
سولر پینل لگوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر