Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی؛ ریکارڈ اضافہ

Now Reading:

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی؛ ریکارڈ اضافہ

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی؛ ریکارڈ اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2400 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 49 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2057 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 14 ہزار 77 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 2400 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 49 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2057 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 14 ہزار 77 روپے ہوگئی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
100 سے 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری
ملکی معیشت کو قرض کی بجائے سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، عاطف اکرام شیخ
پاکستان کی معیشت کے لیے اچھی خبر
پاکستانی معیشت کے لئے زبردست خبر آگئی
سونے کی قیمت میں بالآخر کمی ہوگئی
ڈیجیٹل کرنسی میں ٹریڈنگ کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر