Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گھروں میں سولر سسٹم لگوانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

گھروں میں سولر سسٹم لگوانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری

گھروں میں سولر سسٹم لگوانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری

گھروں میں سولر سسٹم لگوانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

چین کی جانب سے دنیا بھر میں سولر پینل کی سپلائی بڑھنے سے قیمتوں میں ناقابل یقین حد تک کمی ہو گئی ہے۔

ماہرین کے مطابق 4 پنکھے، ایک ٹی وی، ایک ریفریجیریٹر اور 8 ایل ای ڈی لائٹس کے لئے ڈیڑھ کلو واٹ یا1500 واٹ کے سولر سسٹم کی تنصیب پر 1 لاکھ 55 ہزار روپے لاگت آئے گی جو کہ گزشتہ برس 2 لاکھ روپے تھی۔

580 واٹس کے 2 پینلز کی لاگت 1 لاکھ 9 ہزار روپے سے کم ہو کر 48 ہزار روپے پر آگئی ہے لیکن 185 ایمپئر کی بیٹری 8 ہزار روپے کے اضافے سے 43 ہزار جبکہ انورٹر کا ریٹ قلت کے باعث 10 ہزار روپے اضافے سے 45 ہزار روپے تک پہنچ گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
100 سے 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری
ملکی معیشت کو قرض کی بجائے سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، عاطف اکرام شیخ
پاکستان کی معیشت کے لیے اچھی خبر
پاکستانی معیشت کے لئے زبردست خبر آگئی
سونے کی قیمت میں بالآخر کمی ہوگئی
ڈیجیٹل کرنسی میں ٹریڈنگ کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر