Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی

Now Reading:

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی

پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط ملنے کا امکان

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔

آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹیلینا جارجیوا کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ پاکستان کو ابھی بھی بہت سے مسائل حل کرنے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان آئی ایم ایف سے نیا قرض لینے کا خواہشمند ہے تاہم پاکستان میں ابھی بہت سے مسائل حل طلب ہیں، پاکستان میں ٹیکس کے حوالے سے زیادہ شفاف ماحول پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔

کرسٹیلینا جارجیوا نے کہا کہ پاکستان نے موجودہ آئی اہم ایف کا پروگرام کامیابی سے پورا کیا اور پاکستان کی معیشت میں بہتری آرہی ہے تاہم پاکستان کیلئے نئے قرض کیلئے مذاکرات طویل اور مشکل ہوسکتے ہیں۔

خیال رہے پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لئے واشنگٹن پہنچ گیا ہے، پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرضے کے پیکج کی درخواست کرے گا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
100 سے 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری
ملکی معیشت کو قرض کی بجائے سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، عاطف اکرام شیخ
پاکستان کی معیشت کے لیے اچھی خبر
پاکستانی معیشت کے لئے زبردست خبر آگئی
سونے کی قیمت میں بالآخر کمی ہوگئی
ڈیجیٹل کرنسی میں ٹریڈنگ کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر