پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر اہم پیشرفت وفاقی آئینی عدالت نے درخواست پر ابتدائی مرحلے میں کوئی اعتراض عائد نہیں کیا