Advertisement
Advertisement
Advertisement

سی ٹی ڈی کی کاروائی، ارسلان عرف مُلا سنی گرفتار

Now Reading:

سی ٹی ڈی کی کاروائی، ارسلان عرف مُلا سنی گرفتار
CTD raids in karachi

سی ٹی ڈی حکام کی کامیاب کاروائی کے بعد کراچی کے ارسلان عرف مُلا سنی کو گر فتار کرلیا گیا۔

کراچی میں سی ٹی ڈی نے ایک وفاقی حساس ادارے کی خفیہ اطلاع پر نورس چورنگی سائٹ پر کامیاب ٹارگیٹڈ کاروائی کرتے ہوئے گینگ وار بابا لاڈلا گروپ سے تعلق رکھنے والے ارسلان عرف مُلا سنی کو گر فتار کرلیا۔

گرفتار کئے جانے والے ملزم سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا جبکہ ملزم نے قتل اور اقدام قتل میں ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے۔

ملزم کو دیگر مقدمات میں بھی انٹیروگیٹ کیا جارہا ہے جبکہ متعلقہ تھانہ جات کو اطلاع دی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چکوال؛ شہری نے بیوی اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
رینجرز کی اندرون سندھ کچے میں کارروائیاں؛ 20 لاکھ ہیڈ منی کا ملزم گرفتار
پولیس نے دہشت گردوں کی پنجاب میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی
لکی مروت کے تھانے پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام
کوہاٹ میں دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید
پشاور: جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، سی ٹی ڈی اہلکار شہید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر