Advertisement
Advertisement
Advertisement

میپکو کا بجلی چوروں کے خلاف بڑا آپریشن

Now Reading:

میپکو کا بجلی چوروں کے خلاف بڑا آپریشن
میپکو

ملتان میں میپکو ٹیموں نے بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے ایک روز میں 1679بجلی چور پکڑلئے۔

ترجمان میپکو نے کہا کہ ملتان میں21 لاکھ49ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر3کروڑ40لاکھ روپے جرمانہ عائد،65مقدمات درج کئے گئے جبکہ ملتان میں 184گھریلو،کمرشل،صنعتی اورٹیوب ویل صارفین کو330336یونٹس چوری کرنے پر6223721 روپے جرمانہ، 7مقدمات درج کروائے گئے ہے۔

ترجمان میپکو کا کہنا تھا کہ بجلی چوروں کے خلاف کاروائی کے دوران ڈی جی خان میں 247 گھریلو،کمرشل اور دیگر کیٹگریز کے صارفین کو317796یونٹس چوری کرنے پر5011694روپے جرمانہ اور31 مقدمات درج، وہاڑی میں 194گھریلو،کمرشل،صنعتی، ٹیوب ویل اوردیگر کیٹگریز کے صارفین کو334387یونٹس چوری کرنے پر4538188روپے جرمانہ اور11مقدمات در  ج جبکہ بہاولپور میں 70گھریلو، کمرشل، صنعتی، ٹیوب ویل اور دیگر کیٹگریز کے صارفین کو101285یونٹس چوری کرنے پر1613137روپے جرمانہ اور تین مقدمات درج اور ساہیوال میں 199گھریلو، کمرشل، صنعتی، ٹیوب ویل صارفین کو172806یونٹس چوری کرنے پر 2674547روپے جرمانہ ہے۔

ترجمان میپکو کا یہ بھی کہنا تھا کہ دیگر رحیم یار خان میں 222گھریلو، کمرشل اورصنعتی صارفین کو182456یونٹس چوری کرنے پر3167085روپے جرمانہ مظفر گڑھ میں 219 گھریلو، کمرشل، صنعتی اور ٹیوب ویل صارفین کو244498یونٹس چوری کرنے پر3986543روپے جرمانہ اور7مقدمات درج کیا گیا ہے۔

ترجمان میپکو کا  کہنا تھا کہ بہاولنگر میں 111گھریلو،کمرشل اور دیگر کیٹگریز کے صارفین کو92706یونٹس چوری کرنے پر1634533روپے جرمانہ اور دومقدمات درج جبکہ خانیوال میں 233 گھریلو،کمرشل،صنعتی، ٹیوب ویل اودیگر کیٹگریز کے صارفین کو373426یونٹس چوری کرنے 5246930 روپے جرمانہ عائد کیاگیااور چار مقدمات درج کروائے گئے ہے۔

Advertisement

ملتان،میپکو ٹیموں کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن

وسری جانب ملتان شہر کے 11KVیاد رہے کہ فیڈرز سے بجلی کی فراہمی کھمبوں کی درستگی و تنصیب کے سلسلہ میں 21 اور22دسمبر کو صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہرساڑھے باربجے تک بند رہے گی۔

اس بندش سے 11KVاشرف آباد فیڈر متاثرہوگا جبکہ 22دسمبر کو 11KVایئرپورٹ، ہائی کورٹ، نواں شہر اور اولڈ سورج میانی فیڈرز سے ساڑھے نو بجے صبح سے ساڑھے تین بجے دوپہر تک ، 11KVاحمد یار، لعل شاہ، مہدی خان اور شہرجیلانی فیڈرز ،11KVمیران شاہ، الفرید، سرورشہید، چن پیر، ستلج، پاورہاؤس اور عزیز مکی فیڈرز سے ساڑھے نو بجے صبح سے ساڑھے تین بجے دوپہر تک، 11KVفریدی، نواں کوٹ، ایم اے بچایا،سٹی اور باغ وبہار فیڈرزسے نو بجے صبح سے تین بجے دو پہر تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

500KV گدومظفر گڑھ ٹرانسمیشن لائن کی ضروری مرمت کے سلسلہ میں ملتان شہر کے 132KVانڈسٹریل اسٹیٹ، میسکو، قاسم پور، وہاڑی روڈ اور قاسم باغ،مظفرگڑھ، گجرات ساؤتھ، خان گڑھ، ماہڑا خاص، ڈمر والا، جتوئی، علی پور اور خیرپورسادات گرڈاسٹیشنوں سے آٹھ بجے صبح سے چھ بجے شام کے دوران 25سے30میگاواٹ کی اضافی لوڈمینجمنٹ ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چکوال؛ شہری نے بیوی اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
رینجرز کی اندرون سندھ کچے میں کارروائیاں؛ 20 لاکھ ہیڈ منی کا ملزم گرفتار
پولیس نے دہشت گردوں کی پنجاب میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی
لکی مروت کے تھانے پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام
کوہاٹ میں دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید
پشاور: جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، سی ٹی ڈی اہلکار شہید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر