Advertisement
Advertisement
Advertisement

 ایف آئی اے سائبر کرائم کی خاتون کو حراساں کرنے  پر کاروائی

Now Reading:

 ایف آئی اے سائبر کرائم کی خاتون کو حراساں کرنے  پر کاروائی
ایف

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کی مختلف علاقوں میں کاروائیاں شروع کر دی۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی خاتون افسر سبین غوری کی سربراہمی میں ٹیم نے خاتون کو حراساں کرنے پر کاروائی شروع کر دی ہے۔

یاد رہے دھمکیوں کا سلسلہ رشتے تڑوانے کی وجہ سے ہوا تھا  اور دھمکیاں اس حد تک دی گئی جس میں  کچھہ لوگوں نے خواتین کی غیر اخلاقی ویڈ وارل کی۔

خواتین کی غیر اخلاقی ویڈ وارل میں زیشان، رضوان، زین اور دو بھائی عبدل اور عمیر شامل ہیں اور ملزمان میں باپ بیٹا بھی شامل ہیں۔

ایف آئی اے کی خاتون افسر سبین غوری کی سربراہمی میں ٹیم نے ریڈ کی اور پانچ ملزمان جو خاتون کو حراساں کرنے اور ان کی غیر اخلاقی ویڈ وارل کرنے میں ملوث تھے انہیں گرفتار کر لیا ہے۔

Advertisement

ملزمان کے قبضے سے دس موبائل فون سے خواتین کی غیر اخلاقی ویڈیوز برامد کرلی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چکوال؛ شہری نے بیوی اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
رینجرز کی اندرون سندھ کچے میں کارروائیاں؛ 20 لاکھ ہیڈ منی کا ملزم گرفتار
پولیس نے دہشت گردوں کی پنجاب میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی
لکی مروت کے تھانے پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام
کوہاٹ میں دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید
پشاور: جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، سی ٹی ڈی اہلکار شہید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر