شہر قائد میں روز بہ روز اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شہر کراچی میں ہر روز بڑھتے ہوئے کرائم کی پیش نظر ایک مختصر رپورٹ جاری کی گئی ہے۔
رپورٹ کے پیش نظر اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں نے رواں سال 37000 سے زائد شہریوں کو موبائل فون، موٹر سائیکل اور گاڑیوں سے محروم کردیا گیا ہے۔
سال 2020 میں اب تک 1060 سے زائد گاڑیوں کے چوری ہونے اور چھینے جانے کے واقعات پیش آئے جبکہ 22690 موٹرسائیکل چھینی اور چوری کی گئی ہیں۔
شہر میں 13322 موبائل فونز چھینے گئے ہیں جبکہ بھتے کے 12 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
