Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، 3 اہلکار زخمی

Now Reading:

کراچی میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، 3 اہلکار زخمی
دستی بم حملہ،

کراچی میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، 3 اہلکار زخمی

کراچی میں سچل تھانے کی پولیس موبائل پر گشت کے دوران دستی بم کا حملہ ہوا جس میں زد میں آکر 3 اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق حملہ اس وقت ہوا جب پولیس موبائل معمول کے مطابق علاقہ گشت پر معمور تھی، نامعلوم موٹر سائیکل حملہ آوروں نے موبائل پر گرنیڈ سے حملہ کیا اور اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے۔

حملے میں اے ایس آئی ایچ ایم خمیسو، ڈرائیور یاسین اور اہلکار عبدالصمد زخمی ہوئے، جن کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سچل پولیس موباٸل پر حملے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکار اے ایس آٸی خمیسو خان، یاسن اور عبالصمد کی حالت خطرے سے باہر بتاٸی جاتی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چکوال؛ شہری نے بیوی اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
رینجرز کی اندرون سندھ کچے میں کارروائیاں؛ 20 لاکھ ہیڈ منی کا ملزم گرفتار
پولیس نے دہشت گردوں کی پنجاب میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی
لکی مروت کے تھانے پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام
کوہاٹ میں دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید
پشاور: جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، سی ٹی ڈی اہلکار شہید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر