Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بچوں کی موجیں؛ تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں مزید اضافہ؟

Now Reading:

بچوں کی موجیں؛ تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں مزید اضافہ؟

تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی مزید چھٹیوں کے حوالے سے انتہائی اہم خبر آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں موسم کی صورتحال کے پیشِ نظر اسکولوں میں بچوں کو مزید چھٹیاں مل گئی ہیں۔

پنجاب بھر کے غیر رسمی اسکولوں میں موسمِ سرما کی تعطیلات نئے سال کے آغاز سے شروع ہوں گی۔

محکمہ تعلیم نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا کہ صوبے کے تمام غیر رسمی اسکولوں میں یکم جنوری سے 10 جنوری 2024 تک موسمِ سرما کی تعطیلات ہوں گی۔

Advertisement

تمام غیر رسمی اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ موسمِ سرما کی تعطیلات سے متعلق نوٹیفکیشن پر عمل کریں اور 11 جنوری 2024 سے تدریسی عمل کا دوبارہ آغاز کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میٹرک کے امتحانات سے متعلق طلباء کے لئے بڑی خبر آگئی
تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان؛ طلباء کے لئے اہم خبر آگئی
انتہائی اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور
عید پر تعلیمی اداروں میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ طلباء کے لیے بڑی خبر آگئی
تعلیمی اداروں میں لمبی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا
داخلے کے خواہشمند طلبہ و طالبات کے لیے بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر