Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہرہ سے بہت پیار کرتی ہوں، اُن سے کوئی مقابلہ نہیں، ایمن خان

Now Reading:

ماہرہ سے بہت پیار کرتی ہوں، اُن سے کوئی مقابلہ نہیں، ایمن خان
ماہرہ

پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان نے اداکارہ ماہرہ کے لیے محبت بھرے الفاظ استعمال کرتے ہوئے کہا کہ ماہرہ سے کوئی مقابلہ نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ایمن خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام کی فولورز کی تعداد میں ماہرہ خان کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

اس حوالے سے اداکارہ ایمن خان نے کہا کہ ماہرہ سے کوئی مقابلہ نہیں ، وہ ماہرہ سے بہت پیار کرتی ہیں۔

گزشتہ دنوں ایمن خان کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 5 اعشاریہ 9 ملین یعنی 59 لاکھ سے زائد ہوگئی جو کہ ماہرہ خان سے 1 لاکھ زیادہ تھی۔

یاد رہے کہ ماہرہ خان گزشتہ سال انسٹاگرام پر  50 لاکھ سے زائد فالوورز رکھنے کا اعزاز حاصل کرنے والی پہلی شخصیت تھیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ ایمن خان نے اس سال سپر اسٹار ماہرہ  خان کو بھی انسٹاگرام کی فولورز کی تعداد میں  پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر