Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوعمر پاکستانی سنگر کی آواز سن کرسونو نگم آبدیدہ ہوگئے ، ویڈیو وائرل

Now Reading:

نوعمر پاکستانی سنگر کی آواز سن کرسونو نگم آبدیدہ ہوگئے ، ویڈیو وائرل

نوعمر پاکستانی گلوکارہ ہادیہ ہاشمی کی دلسوز آواز سن کر بالی ووڈ کے عالمی شہرت یا فتہ گلوکارسونو نگم  آبدیدہ ہوگئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر بالی ووڈ سنگر سونو نگم نے سوچ بینڈ اور کم عمر گلوکارہ ہادیہ ہاشمی کے کلام’بول ہو‘ کو ماسٹر پیس قرار دیا۔

Advertisement

سونو نگم نے دو منٹ سے زائد کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ آبدیدہ دکھائی دے رہے ہیں۔

شئیر کی گئی ویڈیو میں سنگر نے کہا کہ بہت دنوں بعد کچھ اچھا سننے کو ملا ہے، میں حیرت زدہ ہوں کہ اب بھی ایسا کام ہوتا ہے کہ انسان اسے سُن کر پھوٹ پھوٹ کر روئے۔

سونو نگم نے بتایا کہ انہیں یہ کلام بالی ووڈ اداکار جاوید جعفری نے بھیجا تھا۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ جب یہ کلام سنا تو روپڑے، یہ بہت ہی خوبصورتی سے لکھا اور گایا گیا کلام ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
راکھی ساونت کی صحت سے متعلق افسوسناک خبر آ گئی
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر