Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیٹ فلیکس کا ’اسکوئڈ گیم‘ سے متعلق اہم فیصلہ

Now Reading:

نیٹ فلیکس کا ’اسکوئڈ گیم‘ سے متعلق اہم فیصلہ
اسکوئڈ گیم

نیٹ فلیکس کی جانب سے ’اسکوئڈ گیم‘ سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے نئے سیزن لانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے نیٹ فلیکس کے سی ای او ٹیڈ سارینڈو کا کہنا ہے کہ اسکوئڈ گیم کی  ابھی صرف شروعات ہے کیونکہ اس کا تعلق مختلف اسٹیجز سے ہے جو کہ سیریز بن سکتا ہے۔

Advertisement

اس حوالے سے اسکوئڈ گیم کو بنانے والے کا کہنا ہے کہ عوام کی فرمائش اور پسندیدگی نے  پروڈیوسرز کو اس کی سیریز کے متعلق سوچنے کا موقع دیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اسکوئڈ گیم کے  نئے سیزن کے لئے ہم پر بہت دباؤ ہے اور عوام کے بےپناہ اصرار نے ہمارے پاس سوچنے کی گنجائش نہیں چھوڑی ہے۔

واضح رہے کہ اسکوئڈ گیم پاکستان میں نیٹ فلیکس پر دیکھے جانے والے سرفہرست 10 شوز کی فہرست میں 15 ہفتوں سے موجود  ہے۔

اسکوئڈ گیم 2021 کی دنیا کی مقبول ترین ٹی وی سیریز رہی ہے تاہم اب اس سریز کے مداحوں کے لیے خوشخبری سامنے آگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر