Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ ریشم کا شاہ رخ خان کے حق میں اہم بیان

Now Reading:

اداکارہ ریشم کا شاہ رخ خان کے حق میں اہم بیان
اداکارہ ریشم

پاکستان کی نامور اداکارہ ریشم نے بالی ووڈ اداکار شاہ رخ کے حق میں ایک اہم بیان جاری کیا ہے۔

اداکارہ ریشم نے اپنے بیان میں شاہ رخ خان کی لتا منگیشکر کی میت پر فاتحہ خوانی کے متعلق پھیلنے والے شدت پسند نظریئے کے خلاف بات کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by therealresham (@therealresham)

Advertisement

اداکارہ کا کہنا ہے کہ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ تعصب انسان کو اتنا اندھا کیوں کر دیتا ہے؟؟؟ شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ جب آپ کے دل کالے ہوجاتے ہیں تو آپ کو کسی کے اچھے عمل اور اس کی نیک نیتی پر بھی شبہ ہونے لگتا ہے۔

 انہوں نے مزید کہا ہے کہ لتا جی کی سمادھی پر کچھ پڑھ کر پھونکا ہے شاہ رخ خان نے جسے وہاں کے تعصب پسند لوگوں نے تھوکنا قرار دے دیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ یہ کلپ وائرل ہوگیا ہے۔۔۔لیکن جو بھی باشعور شخص اسے کُھلی آنکھوں سے دیکھے گا تو اسے اندازہ ہوجائے گا کہ شاہ رخ نے پُھونکا ہے تھوکا نہیں ہے۔

خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر اداکار شاہ رخ خان کو انتہا پسند نظریئے کا نشانہ بناتے ہوئے کہا جارہا ہے کہ اداکار نے لتا جی میت پر تھونکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر