Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سدھو موسے کے ساتھ سیلفی لینے والا شخص ہی قاتلوں کا مخبر نکلا  

Now Reading:

سدھو موسے کے ساتھ سیلفی لینے والا شخص ہی قاتلوں کا مخبر نکلا  

آنجہانی بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کے ساتھ سیلفیاں لینے والا شخص ہی قاتلوں کا مخبر نکلا۔

انڈیا ٹوڈے کے مطابق سدھو موسے کے قتل کی تحقیقات کرنے والے پولیس اہلکاروں نے سی سی ٹی وی فوٹیجز دیکھنے کے بعد ملزمان کی فہرست میں دو نئے نام بھی شامل کیے ہیں۔

بھارتی پنجاب کی پولیس نے شک ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سدھو موسے والا کے ساتھ قتل سے پہلے ایک نوجوان نے سیلفیاں لیں اور بعد میں قاتلوں کو گلوکار کی نقل و حرکت کی مخبری کی۔

واضح رہے کہ سدھو موسے والا کو بھارتی پنجاب کے ضلع مانسہ میں گزشتہ اتوار کے روز قتل کردیا گیا تھا جس کی ذمہ داری بھارت کی کئی ریاستوں میں پھیلے گینگ لارنس بشنوئی نے قبول کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر