Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تمام حدیں پار؛ معروف پاکستانی ماڈل فاطمہ نے بے شرمی کی حد کردی

Now Reading:

تمام حدیں پار؛ معروف پاکستانی ماڈل فاطمہ نے بے شرمی کی حد کردی

پاکستان کی معروف ماڈل فاطمہ طاہر کی تصاویر اور ویڈیوز اکثر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں شدید تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں معروف ماڈل کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس کے بعد صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔

وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فاطمہ طاہر نے سیاہ رنگ کا انتہائی غیر مناسب مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور بالوں کو کھلا چھوڑا ہوا ہے۔

تصاویر میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ فاطمہ طاہر نے شیشے کا پائپ بھی اپنے ہاتھوں میں لیا ہوا ہے جس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ وہ شیشہ پی رہی ہیں۔

Advertisement

فاطمہ طاہر کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے کو ملی کسی نے ان کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے ان کے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر