پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی دلکش تصاویر مداحوں کو بھا گئیں۔
اداکارہ کی جانب سے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یہ بھی پڑھیں: ہانیہ عامر کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا
شئیر کی گئی تصاویر میں ہانیہ عامر کو مغربی طرز کے مختلف لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔
اس سے قبل معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کچھ تصاویر شیئر کی تھیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شیئر کی گئی تصاویر میں انہوں نے نیلے رنگ کا خوبصورت لہنگا پہنا ہوا تھا جس نے مداحوں کو اپنی طرف متوجہ کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں: ہانیہ عامر نے بے شرمی کی تمام حدیں پار کردیں، تصاویر وائرل
اداکارہ نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا تھا کہ بارات کے لیے نیلا رنگ۔
واضح رہے کہ ہانیہ عامر نے ڈرامہ سیریل ’میرے ہمسفر‘، ’عشقیہ‘، ’سنگِ ماہ‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News