Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ سجل علی کی انتہائی شرمناک تصویر وائرل

Now Reading:

اداکارہ سجل علی کی انتہائی شرمناک تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسری کی معروف اداکارہ سجل علی اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں بولڈ اوتار کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں انہیں نیلے رنگ کے انتہائی غیر مناسب مغربی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

وائرل تصویر میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے اپنے بالوں کو کھلا چھوڑا ہوا ہے۔

سجل علی کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے کو ملی کسی نے ان کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے ان کے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: سجل علی کی نئی ویڈیو نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا

واضح رہے کہ سجل علی نے ’یقین کا سفر‘، ’کچھ ان کہی‘ اور کئی مشہور فلموں اور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر