
سپر ماڈل بیلا حدید کا تشویشناک بیماری کے باعث ماڈلنگ سے کنارہ کشی کا فیصلہ
معروف امریکی ماڈل بیلا حدید نے اپنی صحت کے متلعق اہم انکشافات کرتے ہوئے اپنے کیریئر سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
حال ہی میں بیلا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک طویل پوسٹ جاری کی ہے جس میں انہوں نے اپنے مداحوں سے اپنی صحت کے اہم باتیں شیئر کی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
سپر ماڈل بیلا حدید، جو لائم کی بیماری میں مبتلا ہیں، نے تصدیق کی ہے کہ وہ اپنی صحت پر توجہ دینے کے لیے اپنی ماڈلنگ کی کیرئر سی بریک لے رہی ہیں۔
ان کی ماڈل بہن گیگی حدید نے یہ خبر بریک کی کہ بیلا اپنی بیماری کا علاج کر رہی ہیں اور مبینہ طور پر اپنی صحت پر توجہ مرکوز کر رہی ہیں۔
خیال رہے کہ بیلا کو 2012 میں اپنے بھائی انور اور والدہ یولانڈا حدید کے ساتھ لائم بیماری کی تشخیص ہوئی تھی۔
بیماریوں کے کنٹرول اور روک تھام کے مراکز کے مطابق، لائم بیماری عام طور پر جراثیم بورریلیا برگڈورفیری کی وجہ سے ہوتی ہے۔
یہ مکڑی نما کیڑے کے کاٹنے کے باعث ہوتی ہے، بیماری کی علامات میں بخار، سر درد، تھکاوٹ، اور جلد پر خارش شامل ہیں جسے erythema migrans کہا جاتا ہے۔ یہ جوڑوں، دل اور وجود کے اعصابی نظام میں انفیکشن پھیلنے کا باعث بن سکتا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News