Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نزلہ، کھانسی اور بلغم سے چھٹکارہ پانا ہے تو یہ آزمودہ علاج اپنائیں

Now Reading:

نزلہ، کھانسی اور بلغم سے چھٹکارہ پانا ہے تو یہ آزمودہ علاج اپنائیں
کھانسی

کھانسی ایک ایسا عمل ہے جس سے گلے اور پھپڑوں کی نالیوں میں موجود گرد و غبار صاف ہوتا ہے۔

کھانسی کی آواز سے ہی پتہ چل جاتا ہے کہ یہ گیلی، خشک، یا بری آواز والی کھانسی ہے۔ اس سے یہ بھی بتایا جا سکتا ہے کہ یہ کتنے عرصے تک رہے گی۔

کھانسی کی سب سے عام وجہ ایک وائرل سانس کا انفیکشن ہے جس سے ناک اور گلا بند ہو سکتا ہے اور بند ناک کا مواد گلے میں گرنے سے کھانسی کا باعث بنتا ہے اور یہ کھانسی اس مواد کو پھیپھڑوں میں گرنے سے روکتی ہے

نزلہ، کھانسی اور بلغم ایسے امراض ہیں جو انسان کو تکلیف میں مبتلا کرتے ہیں اور سونگھنے کی حس، سردرد اور جسم میں درد کا باعث بھی بنتے ہیں۔

نزلے کی صورت میں بلغم بننے سے دماغ اور نظر کمزور ہوجاتی ہے۔ بلغم کے خاتمے کیلئے درج ذیل علاج انتہائی آزمودہ ہے جو نہ صرف بلغم کا جڑ سے خاتمہ کرے گا بلکہ کھانسی اور سردرد سے نجات دلانے کا باعث بھی بنے گا۔

Advertisement

بلغم کے علاج کیلئے ایک برتن میں ایک گلاس پانی لیں اور اس میں ایک چمچ کلونجی شامل کرکے چولہے پر رکھ دیں۔

اب پانی جیسے ہی گرم ہونے لگے برتن کو ڈھک کر آنچ ہلکی کرکے تین منٹ پکائیں،کلونجی کی چائے تیار ہوجائے گی۔

اب چولہا بند کردیں اور کلونجی کی چائے کو کپ میں نکال لیں اور نہار منہ 10 سے 15 دن تک لگاتار پیئیں، نزلے اور بلغم کا جڑسے خاتمہ ہوجائے گا۔

خیال رہے کہ کلونجی کی یہ چائے مرد وخواتین سب ہی استعمال کرسکتے ہیں، کم عمر بچوں کو یہ نسخہ استعمال نہ کروائیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گاڑی میں سفر کرنے سے آپ کن امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
خون کا سادہ سا ٹیسٹ جو فالج کی پیش گوئی کرسکتا ہے
اکثر بچے پڑھائی میں کمزور کیوں ہوتے ہیں؟
پھلوں کے چھلکے صحت کے لئے واقعی فائدے مند ہوتے ہیں؟
دہی کھانے کا درست اور فائدہ مند طریقہ جان لیں!
قبل از وقت جھریوں کو نمودار ہونے سے روکنا چاہتے ہیں تو یہ عادات اپنائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر