Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

زیادہ میٹھا انسان کی دماغی صحت پر اثر انداز ہوسکتا ہے، ماہرین

Now Reading:

زیادہ میٹھا انسان کی دماغی صحت پر اثر انداز ہوسکتا ہے، ماہرین
انسان کی دماغی صحت

میٹھا کھانا ہر ایک کو بہت پسند ہوتا ہے اور کچھ لوگوں کی تو زندگی کا محور بھی میٹھا ہی ہوتا ہے۔

ایسے لوگ کسی نا کسی بہانے میٹھے مل جانے کے حوالے سے ہی سوچتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ زیادہ میٹھا کھانے سے انسان کی دماغی صحت متاثر ہوسکتی ہے۔

اس حوالے سے کی جانے والی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وہ افراد جن کو میٹھا کھانا حد سے زیادہ پسند ہے وہ الزائمر، ڈمنیشیا کا شکار ہوسکتے ہیں۔

اس حوالے سے محققین نے بتایا ہے کہ انسانی دماغ چینی کو گلوکوز میں توڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے تاکہ دماغ کودرکار توانائی فراہم کی جاسکے لیکن جب دماغ میں گلوکوز کی سطح بڑھ جاتی ہے تو دیگر دماغی مسائل کا سامنا درپیش ہونے لگتا ہے۔

محققین کا کہنا ہے کہ کسی بھی انسان کا زیادہ میٹھا کھانا انسان کی یادداشت سمیت توازن بھی بری طرح اثر انداز ہونے لگتا ہے۔

Advertisement

دوسری جانب کی جانے جانے والی ایک اور تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ممیٹھا کھانے سے ذیابیطس کا تعلق نہیں ہے البتہ زیادہ مقدار میں میٹھا کھانا  کینسر زدہ خلیات کی تعداد کئی گنا بڑھا دیتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چاکلیٹ کے یہ فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
ملیریا کی علامات، احتیاطی تدابیر اور علاج
ڈپریشن جیسے مرض سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ آسان عادت اپنالیں
رات کو آنکھ کھلے تو ہمیں پانی کا استعمال کیوں نہیں کرنا چاہیے؟
کیک میں موجو یہ عام جز، آپ کو دائمی امراض میں مبتلا کرسکتا ہے
ان 8 عادتوں سے دور رہیں، جو بڑھاپے کے عمل کو تیز کرتی ہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر