Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا واقعی چائے یا کافی پینے سے نیند متاثر ہوتی ہے؟

Now Reading:

کیا واقعی چائے یا کافی پینے سے نیند متاثر ہوتی ہے؟

کیا واقعی چائے یا کافی پینے سے نیند متاثر ہوتی ہے؟

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ چائے یا کافی پینے سے نیند متاثر ہوتی ہے یا نہیں۔

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق دن بھر میں چائے یا کافی پینے والے افراد کی نیند متاثر نہیں ہوتی، البتہ ان کی نیند کا دورانیہ کم ہو سکتا ہے۔

نیند متاثر ہونے سے مراد پرسکون نیند نہ آنا ہے، یعنی ایسی نیند جس میں کچھ مسائل کی وجہ سے انسان کی آنکھ بار بار کھل جاتی ہو۔

یہ تحقیق ماہرین نے 17 کاروباری مرد حضرات پر 6 ہفتوں تک کی اور انہیں دو مختلف گروپس میں تقسیم کر کے ان کی مانیٹرنگ کی۔

تحقیق کے دوران ایک گروپ کے افراد کو رات کو شراب نوشی جبکہ دوسرے گروپ کے افراد کو دن میں کیفین یعنی چائے اور کافی استعمال کرنے کا کہا گیا اور بعد ازاں ماہرین نے ان کی نیند مانیٹر کرنے کے لیے ان کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کی۔

Advertisement

نتائج سے معلوم ہوا کہ مجموعی طور پر یہ ثابت ہوا کہ چائے یا کافی نیند کو بڑے پیمانے پر متاثر نہیں کرتے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ بعض افراد کی جانب سے چائے یا کافی کا ایک کپ پینے کے بعد ان کی نیند کا دورانیہ 10 منٹ کم ہوجاتا ہے۔

یعنی دن میں چائے اور کافی پینے والے افراد اگر یومیہ 4 کپ پئیں گے تو مجموعی طور پر ان کی نیند 40 منٹ تک کم ہو سکتی ہے لیکن اوسطا ایسے افراد 7 گھنٹے سے زیادہ کی نیند کرتے ہیں۔

تحقیق سے معلوم ہوا کہ دن بھر میں کام کے دوران چائے یا کافی پینے والے افراد رات میں مجموعی طور پر 7 گھنٹے 20 منٹ تک سوتے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سائنسدانوں نے سوبرس تک جینے کا آسان سا رازبتا دیا
انڈہ دل کے لیے مفید یا مضر، نئی بحث کا پھر آغاز، حالیہ تحقیق کیا کہتی ہے؟
ان 5 کھانوں کو دوبارہ گرم کرنے سے گریز کریں ورنہ آپ بیمار ہوسکتے ہیں
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
تربوز کا زیادہ استعمال کن لوگوں کیلئے جان لیوا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
پرسکون نیند کے لیے سونے سے قبل اس عادت کواپنا معمول بنالیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر