Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

6 گھنٹے سے کم کی نیند کس بیماری کے امکانات بڑھاتی ہے؟

Now Reading:

6 گھنٹے سے کم کی نیند کس بیماری کے امکانات بڑھاتی ہے؟

6 گھنٹے سے کم کی نیند کس بیماری کے امکانات بڑھاتی ہے؟

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ 6 گھنٹے سے کم کی نیند کس بیماری کے امکانات بڑھاتی ہے۔

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق روزانہ رات کو چھ گھنٹے سے کم کی نیند لینے والوں کے صحت مند غذا کھانے کے باوجود ٹائپ 2 ذیابیطس میں مبتلا ہونے کے امکانات 16 فیصد زیادہ ہوتے ہیں۔

جی ہاں، تحقیق میں بتایا گیا کہ وہ افراد جو روزانہ رات تین سے چار گھنٹے کی نیند لیتے ہیں ان کے اس بیماری میں مبتلا ہونے کے امکانات سات گھنٹے سونے والوں کے مقابلے میں 41 فیصد زیادہ ہوتے ہیں۔

پانچ گھنٹے تک سونے والے افراد میں بیماری کے امکانات 16 فیصد زیادہ ہوتے ہیں۔

محققین نے بتایا کہ تحقیق کے نتائج تشویش کا سبب ہونے کے بجائے اس بات کی یاد دہانی ہونے چاہیے کہ نیند صحت کے لیے اہم کردار ادا کرتی ہے۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ وہ عموماً نیند کو فوقیت دینے کی تجویز دیتے ہیں۔ البتہ، وہ یہ بات سمجھتے ہیں کہ ایسا ہر بار ممکن نہیں ہوتا۔

ٹائپ 2 ذیابیطس جسم میں شوگر کو تحلیل کرنے کی صلاحیت کو متاثر کرتی ہے، انسولین کے جذب ہونے میں مشکل کا سبب بنتی ہے جس کے نتیجے میں خون میں شوگر کی سطح بلند ہوجاتی ہے۔وقت کے ساتھ یہ صحت کو سنجیدہ نوعیت کے نقصانات پہنچا سکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سائنسدانوں نے سوبرس تک جینے کا آسان سا رازبتا دیا
انڈہ دل کے لیے مفید یا مضر، نئی بحث کا پھر آغاز، حالیہ تحقیق کیا کہتی ہے؟
ان 5 کھانوں کو دوبارہ گرم کرنے سے گریز کریں ورنہ آپ بیمار ہوسکتے ہیں
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
تربوز کا زیادہ استعمال کن لوگوں کیلئے جان لیوا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
پرسکون نیند کے لیے سونے سے قبل اس عادت کواپنا معمول بنالیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر