Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

’’ملبین کاسے‘‘ زندہ کیڑوں میں لپٹا دنیا کا نایاب ترین پنیر

Now Reading:

’’ملبین کاسے‘‘ زندہ کیڑوں میں لپٹا دنیا کا نایاب ترین پنیر
’’ملبین کاسے‘‘ زندہ کیڑوں میں لپٹا دنیا کا نایاب ترین پنیر

’’ملبین کاسے‘‘ زندہ کیڑوں میں لپٹا دنیا کا نایاب ترین پنیر

دنیا میں ایسی غذاؤں کی کمی نہیں ہے جو اپنے منفرد ذائقہ تیاری یا پھر کسی قدر حیرت انگیز خواص کی بنا پر شہرت رکھتی ہیں، ان ہی میں ملبین کاسے پنیر بھی شامل ہے۔

 ملبین کاسے جسے مائٹ چیز بھی کہا جاتا ہے گائے کے دودھ سے تیار کی جاتی ہے یہ ایک جرمن پنیر ہے جس میں جان بوجھ کر چھوٹے کیڑوں کو شامل کیا جاتا ہے تاکہ وہ پنیر کے ذائقے کو بہتر بنانے اور تیاری میں اپنا کردار ادا کر سکیں یہ کھانے میں نرم اور اس کی خوشبو بہت زیادہ تیز ہوتی ہے۔

واضح رہے کہ اس پنیر کو صدیوں پہلے تیار کیا جاتا تھا تاہم 1970 میں دنیا میں کوئی بھی شخص ایسا نہیں تھا جو اس پنیر کو تیار کرنے کا طریقہ جانتا ہو،

تاہم جرمنی کے ایک گاؤں میں موجود  ایک معمر خاتون دنیا کی وہ واحد شخصیت ہیں جو یہ خاص پنیر بنانا جانتی تھی، انہوں نے اس پنیر کو دوبارہ بنانا شروع کیا اور یہ اب جرمن دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں یہ پنیر اب بھی تیار کیا جاتا ہے۔

Advertisement

اس خاص پنیر کو بنانے کے لیے، پنیر بنانے والے اجزاء کی چھوٹی چھوٹی گیندیں بنا کر ان پر نمک چھڑک کر لکڑی کے بڑے ڈبوں میں رکھتے ہیں اور ان میں زندہ کیڑے جنہیں چیز مائٹ کہا جاتا ہے  ان کی ایک موٹی تہہ سے ڈھانپ دیتے ہیں یہ چیز مائٹ پنیر کو تین ماہ سے ایک سال تک تیار کرتے رہتے ہیں جبکہ ان کے ذریعے خارج ہونے والے ہاضمے کے جوس میں ایک انزائم پنیر کو پکنے کا سبب بنتا ہے، جس سے اسے ایک مضبوط، ناخوشگوار امونیا کی بو آتی ہے، ساتھ ساتھ گری دار میوے کا ذائقہ بھی پیدا ہوتا ہے۔دلچسپ بات یہ پنیر ان زندہ چیز مائٹ کے ساتھ ہی کھائی جاتی ہے۔

ملبین کاسے یا اسپائیڈر پنیرکو ہاضمے کے لیے بہت مفید سمجھا جاتا ہے۔ جبکہ زندہ اجسام کی موجودگی الرجی کو دور کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سائنسدانوں نے سوبرس تک جینے کا آسان سا رازبتا دیا
انڈہ دل کے لیے مفید یا مضر، نئی بحث کا پھر آغاز، حالیہ تحقیق کیا کہتی ہے؟
ان 5 کھانوں کو دوبارہ گرم کرنے سے گریز کریں ورنہ آپ بیمار ہوسکتے ہیں
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
تربوز کا زیادہ استعمال کن لوگوں کیلئے جان لیوا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
پرسکون نیند کے لیے سونے سے قبل اس عادت کواپنا معمول بنالیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر