Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خبردار!!! ’ویپنگ‘ کرنے والے افراد کے لئے تشویشناک خبر آگئی

Now Reading:

خبردار!!! ’ویپنگ‘ کرنے والے افراد کے لئے تشویشناک خبر آگئی

ویپنگ کرنے والے افراد کے لئے تشویشناک خبر آگئی ہے۔

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق ای سگریٹ (ویپنگ) دل کی صحت کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔

جی ہاں، تحقیق میں بتایا گیا کہ پھیپھڑوں اور دل کے پٹھوں کی تباہی کا سبب ای سیگریٹس میں پایا جاتا ہے۔

محققین نے بتایا کہ ای سگریٹ استعمال کرنے والوں میں 18 سال یا اس سے زیادہ عمر کے افراد، ویپ نہ استعمال کرنے والوں کے مقابلے میں دل کی بیماری کا خطرہ 19 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔

ویپنگ کے عادی افراد میں دل کی خراب کارکردگی، اچانک دل کے دورہ پڑنے، دل کا بتدریج کمزور ہونا یا اس کے پٹھوں کا سخت ہونا شامل ہے، ان سب ہی بیماریوں کے نتیجے میں دل کے لیے  پورے جسم میں خون پمپ کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔

Advertisement

ماہرین نے خبردار کیا کہ ویپ اتنا محفوظ نہیں ہے جتنا اسے ابتدائی مرحلے میں سوچا جا رہا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لمبی زندگی کا حصول کیسے ممکن ہے؟
بھنویں بنوانے والی خواتین کے لئے تشویشناک خبر!
رات میں کیے جانے والے یہ 6 کام، جو آپ کے اگلے دن کو خوشگوار بنا سکتے ہیں
کیلے کے چھلکوں کے یہ فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے!
شدید گرمی سے بچنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
موٹے افراد کو روزانہ کتنے ہزار قدم چلنا ضروری ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر