Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پلاسٹک کے ننھے ذرات جسم کے اندر جانے سے کیا ہوتا ہے؟ نئی تحقیق نے سب کو حیران کردیا

Now Reading:

پلاسٹک کے ننھے ذرات جسم کے اندر جانے سے کیا ہوتا ہے؟ نئی تحقیق نے سب کو حیران کردیا

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ پلاسٹک کے ننھے ذرات جسم کے اندر جانے سے کیا ہوتا ہے۔

ایک حالیہ تحقیق میں ماہرین نے چوہوں کو پانی کے ذریعے پلاسٹک کے ذرات کا استعمال کرایا گیا۔

4 ہفتوں بعد دریافت ہوا کہ یہ ذرات چوہوں کے معدے سے گزر کر جگر، گردوں اور جسم کے دیگر حصوں جیسے دماغی ٹشوز تک بھی پہنچ جاتے ہیں۔

محققین نے بتایا کہ ہم نے پلاسٹک کے ذرات کو پانی پلانے کے بعد مخصوص ٹشوز میں دریافت کیا، جس سے عندیہ ملتا ہے کہ یہ ذرات آنتوں کی رکاوٹ عبور کر جاتے ہیں اور جسم کے دیگر حصوں تک پہنچ جاتے ہیں۔

محققین کا کہنا ہے کہ تشویشناک حقیقت یہ ہے کہ یہ اثرات محض 4 ہفتوں میں نظر آنے لگتے ہیں اور اب ہم سوچ رہے ہیں کہ پیدائش سے بڑھاپے تک انسانوں پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہوں گے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ہر فرد کی غذا مختلف ہوتی ہے اور ہمیں دیکھنا ہوگا کہ کس طرح کی غذا سے ذرات کی مقدار میں اضافہ ہوتا ہے۔

محققین کو توقع ہے کہ اس سے معلوم ہوسکے گا کہ پلاسٹک کے ننھے ذرات کس طرح انسانی جسم پر اثرات مرتب کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بہتر صحت کے لیے دن بھر میں کتنا بیٹھنا، کھڑے ہونا، چلنا اور سونا چاہیے؟
لمبی زندگی کا حصول کیسے ممکن ہے؟
بھنویں بنوانے والی خواتین کے لئے تشویشناک خبر!
رات میں کیے جانے والے یہ 6 کام، جو آپ کے اگلے دن کو خوشگوار بنا سکتے ہیں
کیلے کے چھلکوں کے یہ فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے!
شدید گرمی سے بچنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر