Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

غصے پر کیسے قابو پایا جائے؟

Now Reading:

غصے پر کیسے قابو پایا جائے؟

غصے پر کیسے قابو پایا جائے؟

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ انسان غصے پر کیسے قابو پاسکتا ہے۔

ماہرینِ صحت کے مطابق غصے آنے کی صورت میں اسے ختم یا کم کرنے کے لیے مختلف طریقے استعمال کیے جائیں جیسے ٹھنڈا پانی پیئں، تنازعہ کی جگہ سے دور ہوجائیں، کھڑے ہو تو بیٹھ جانے یا چہل قدمی کریں۔

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق لکھنا (رائٹنگ) وہ واحد عمل ہے جو غصے کو فوری کم کرسکتا ہے۔

جی ہاں، تحقیق میں بتایا گیا کہ غصے کے وقت جذبات کو کسی کاغذ پر تحریر کرکے پھاڑنے سے غصہ فوری ختم ہوجاتا ہے، یہ سادہ سا عمل غیر معمولی اثر رکھتا ہے جس کے بعد آپ بہتر محسوس کرتے ہیں۔

ماہرین نے بتایا کہ تحقیق کے نتائج حیران کن تھے جن شرکاء نے اپنے جوابات پھینک دیے تھے یا کاغذ کو پھاڑ دیا تھا ان کا غصہ کم ہوگیا یہاں تک کہ وہ نارمل ہوگئے جبکہ جن لوگوں نے ان منفی تبصروں کی فائل رکھی تھی ان کے غصے میں تھوڑی سی کمی آئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لمبی زندگی کا حصول کیسے ممکن ہے؟
بھنویں بنوانے والی خواتین کے لئے تشویشناک خبر!
رات میں کیے جانے والے یہ 6 کام، جو آپ کے اگلے دن کو خوشگوار بنا سکتے ہیں
کیلے کے چھلکوں کے یہ فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے!
شدید گرمی سے بچنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
موٹے افراد کو روزانہ کتنے ہزار قدم چلنا ضروری ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر