Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نعیمہ بٹ کی نامناسب لباس میں ویڈیو وائرل؛ اداکارہ تنقید کی زد میں آگئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ نعیمہ بٹ کی نامناسب لباس میں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے دیکھنے کے بعد نعیمہ بٹ صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by NaeemaButt(naima) (@naeemabutt)

شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سیاہ رنگ کا نامناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

اس سے قبل  اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by NaeemaButt(naima) (@naeemabutt)

شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو ایک ڈائیلاگ پر لیپسنگ کرتے دیکھا گیا۔

ویڈیو میں اداکارہ کہتی ہیں کہ اگر پسندیدہ بندے سے شادی نہیں ہو تو دکھ دو سے تین مہینے رہتا ہے اور اگر شادی ہوجائے تو دکھ ساری عمر رہتا ہے۔

اداکارہ نے ویڈیو کے کیشن میں لکھا تھا کہ کیا یہ سچ ہے؟

  ویڈیو کو لاکھوں لوگوں نے دیکھا اور صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے گئے۔