Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے تمام ڈپازٹس کی ادائیگی مکمل کر دی، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کے مطابق 1 ارب ڈالر ڈپازٹس کی ادائیگی گزشتہ روز23 اپریل 2026 کو مکمل کرلی گئی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ابو ظہبی فنڈ فار ڈیولپمنٹ کو 1 ارب ڈالر واپس کر کے متحدہ عرب امارات  کے تمام ڈپازٹس کی ادائیگی مکمل کر دی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق 1 ارب ڈالر ڈپازٹس کی ادائیگی گزشتہ روز23 اپریل 2026 کو مکمل کرلی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ایف این سی متحدہ عرب امارات کی برادر ممالک پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت

اسٹیٹ بینک  کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے گزشتہ ہفتے 2.45 ارب ڈالر کی رقم بھی واپس کی جا چکی ہے جبکہ متحدہ عرب امارات کو مجموعی طور پر 3.45 ارب ڈالر کی واپسی مکمل کرلی گئی۔