Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک نے اب ایسا کیا کر دیا کہ سب خوش ہو گئے

Now Reading:

ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک نے اب ایسا کیا کر دیا کہ سب خوش ہو گئے

 

سوشل میڈیا اور ٹک ٹاک کی معروف اسٹار صندل خٹک ہمیشہ کسی نہ کسی وجہ سے خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں۔

 ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک کی حالیہ خبر یہ ہے کہ انھوں نے کورونا وائرس کے اس مشکل وقت میں پشاور کے مختلف علاقوں اور اپنے آبائی گاؤں نری پنوس کا دورہ کیا اور لاک ڈاؤن سے متاثر ہونے والے غریب اور نادار افراد میں راشن اور کیش رقم تقسیم کی۔

اس موقع پر انہوں نے بچوں کے ساتھ ٹک ٹاک کے لیے ویڈیوز اور تصاویر بھی بنائیں۔

Advertisement

ٹک ٹاک اسٹار نے کہا کہ اپنی باقی زندگی سوشل سیکٹر میں اپنے علاقے کی خدمت کرنے اورغریب عوام کا سہارا بننا چاہتی ہوں، اس کے علاوہ آبائی علاقے نری پنوس میں اپنا ذاتی گھر بنانے کا ارادہ رکھتی ہوں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر