Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انٹربینک میں ڈالر 10 پیسےسستا

Now Reading:

انٹربینک میں ڈالر 10 پیسےسستا
ڈالر

انٹر بینک پاکستانی روپےکےمقابلےمیں امریکی ڈالر کی قدر میں10پیسے کی کمی ہوئی ۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 10پیسے کی کمی ہوئی جس سے ڈالر168.10روپے سے گھٹ کر168روپے ہوگیا.

جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت خرید167روپے اور قیمت فروخت168روپے مستحکم رہی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
بجلی صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالے جانے کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
گھر تعمیر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر