Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ثنامیر نے بڑا اعلان کردیا

Now Reading:

ثنامیر نے بڑا اعلان کردیا
ثنا

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے اپنے کیریئرکا اہم ترین اعلان کردیا، کئی مداح مایوس ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنامیرنے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیاہے۔

 ثنا میر نے ایک بہترین کپتان اور بہترین آل راونڈر کے طور پر اپنی شناخت بنائی ،انہوں نے  226 انٹرنیشنل میچزمیں شرکت کی  جبکہ137 بین الاقوامی میچزمیں انہیں پاکستان ٹیم کی کپتانی کا شرف حاصل ہوا، انہوں نے 15 سال تک پاکستان ٹیم کی نمائندگی کی۔

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اورسپنر نے ایک روزہ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے  کا عالمی ریکارڈ قائم کرنے کااعزاز بھی حاصل کیا ہے۔

ثناء میر نے یہ اعزاز گزشتہ برس مئی میں جنوبی افریقہ  کے خلاف ویلومورے پارک بنونی میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے کے دوران قائم کیا تھا۔جنوبی افریقہ کے بیٹرایس لوس کو جویریہ خان کے ہاتھوں کیچ آئوٹ کراکے ثنا میر نے یہ اعزاز اپنے نام کیاتھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024، پاکستان ٹیم وارم اپ میچ نہیں کھیلے گی
قومی اسپورٹس کانفرنس 2024 کا انعقاد آج ہو گا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی نارتھمپٹن میں ٹریننگ
چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان میں بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کا انعقاد
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، پاک بھارت ٹاکرا کس اسٹیڈیم میں ہو گا ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر