Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس کے باعث برطانیہ میں 3 لاکھ افراد نےسگریٹ نوشی ترک دی

Now Reading:

کورونا وائرس کے باعث برطانیہ میں 3 لاکھ افراد نےسگریٹ نوشی ترک دی
برطانیہ

برطانیہ میں 3 لاکھ افرادنےکوروناوائرس لاحق ہونےکےخدشات کے پیش نظرسگریٹ نوشی ترک کردی ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارےکےمطابق سگریٹ نوشی ترک کرنےکےحوالےسےبرطانیہ کی ایک بڑی مارکیٹ ریسرچ کرنے والی کمپنی یو گورنمنٹ سروےکےمطابق لاک ڈاؤن کےدوران کمپنی نے 1004 افرادسےسگریٹ نوشی کےحوالےسےسروےکیا،توان میں سے 2فیصدنےبتایاکہ انہوں نےاب سگریٹ نوشی ترک کردی ہے۔

 اسکےعلاوہ 5 لاکھ سےزائدافرادکاکہناتھاکہ وہ اسےچھوڑنےکی کوشش کررہےہیں، جبکہ 24 لاکھ افرادنےبتایاکہ انہوں نے سگریٹ نوشی میں خاطر خواہ کمی کی ہے،جبکہ ایک بڑی تعدادجوکہ برطانیہ میں سگریٹ نوشوں کی مجموعی تعداد کا 27 فیصد ہے،ان کاکہناتھاکہ زیادہ امکان یہی ہےکہ وہ بھی سگریٹ نوشی ترک کردینگے۔

واضح رہے کہ برطانیہ، چین، امریکا، جنوبی کوریا، فرانس اور دیگر ممالک میں کی جانے والی تحقیق میں یہ نتیجہ اخذ کیا گیا تھا کہ سگریٹ نوشی کرنےوالوں پرکوروناوائرس کےاتنےخطرناک اورمہلک اثرات مرتب نہیں ہوئےجتنا کہ ان افرادپرہوئےجوکہ سگریٹ نوشی نہیں کرتےتھے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی عدالت سے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
مودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرار
ورلڈ اکنامک فورم، وزیر اعظم کی امیر کویت سے ملاقات
بہن کو سونے کی انگوٹھی دینے پر بیوی نے شوہر کو قتل کروا دیا
ہم جنس پرستی جرم قرار؛ 15 سال تک جیل کی سزا کا قانون منظور
لندن، اسرائیلی جارحیت کیخلاف شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر