Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدف کنول اور شہروز سبزواری نے شادی کر لی

Now Reading:

صدف کنول اور شہروز سبزواری نے شادی کر لی
صدف کنول

پاکستانی ماڈل صدف کنول اور شہروز سبزواری شادی کے بندھن میں جڑ گئے۔

تفصیلات کے مطابق ماڈل صدف کنول نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ  انسٹاگرام پر اپنا نام تبدیل کرکے صدف سبزواری رکھ دیا ہے جس سے یہ بات صاد ظاہر ہوتی ہے کہ دونوں ازدواجی زندگی میں جڑ گئے ہیں۔

یاد رہے گزشتہ روز صدف کنول اور شہروز سبزواری کے لیے جو خبریں گردش کررہیں وہ آخر کار سچ ہو گئی۔

ماڈل صدف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر نام تبدیل کرنے کے کچھ دیر بعد نکاح کی تصاویر بھی پوسٹ کر دی ہے۔

Advertisement
Advertisement

صدف اور شہروز کے ساتھ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کے شہروز سبزواری کے والدین بھی موجود ہیں۔

دوسری جانب ماڈل صدف سبزواری نے نکاح میں سرخ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہے جبکہ شہروز سبزواری سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہیں۔

گذشتہ سال صدف اور شہروز کی ڈیٹنگ کی افواہیں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تھی تاہم آج نکاح کی خبریں سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئیں ہیں۔

  واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر صدف اور شہروز کی شادی کی خبروں پر لوگ اپنی رائے دے رہے ہیں جبکہ بڑی تعداد میں لوگ سائرہ کے ساتھ ہمداردی ظاہر کرتے نظر آرہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
راکھی ساونت کی صحت سے متعلق افسوسناک خبر آ گئی
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر