پشاورمیں آج سے پبلک ٹرانسپورٹ چلنا شروع ہوگئی۔
تفصیلات کےمطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں صوبائی حکومت کی اجازت کےبعد پبلک ٹرانسپورٹ چلنا شروع ہوگئی ہے۔
پشاور کے اندر اور بین الاضلاع ٹرانسپورٹ 57 روز بند رہی جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔
خیال رہے کہ خیبر پختونخوا میں پبلک ٹرانسپورٹ کورونا وباء کے پیش نظر بند کی گئی تھی، پبلک ٹرانسپورٹ کی بحالی ایس او پیز پر عمل درآمد سے مشروط ہے
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement