Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خانیوال میں بس حادثہ، 6 مسافرجاں بحق

Now Reading:

خانیوال میں بس حادثہ، 6 مسافرجاں بحق
حادثہ

 خانیوال میں مسافر بس موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے الٹ گئی جس سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے ۔

 تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع خانیوال کے قریب لاہور سے ملتان جانے والی مسافر بس خانیوال روڈ پل رانگو پر موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئےاُلٹ گئی، حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے۔

حادثےمیں 4 مسافر موقع پرجاں بحق ہوگئے جبکہ  دو افراد اسپتال جاتے ہوئے راستے میں دم  توڑ گئے۔

امدادی  ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمیوں اور لاشوں کو الٹی ہوئی بس سے نکال کر اسپتال منتقل کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بچوں کی نشوونما میں کمی، وزیر اعظم کی زیرصدارت عالمی ماہرین کا اعلیٰ سطحی اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر