Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس کا پتہ لگانے کے لیے اسمارٹ ہیلمٹ کا استعمال

Now Reading:

کورونا وائرس کا پتہ لگانے کے لیے اسمارٹ ہیلمٹ کا استعمال

کورونا کی وبا کی تشخیص کے لیے اسمارٹ ہیلمٹ کا استعمال شروع کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق اٹلی کے دارالحکومت روم کے ایئرپورٹ پر کورونا وائرس کا پتہ لگانے کے لیے اسمارٹ ہیلمٹ کا استعمال شروع کر دیا۔

یاد رہے کہ اٹلی میں پہلی بار اسمارٹ ہیلمٹ کی جدید ترین ٹیکنالوجی متعارف کروائی گئی ہے۔

کورونا کی وبا دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہی ہے اور اس کی تشخیص کے لیے ٹیسٹ کیے جاتے لیکن اٹلی میں منفرد ٹیکنولوجی کو متعارف کروایا گیا ہے جس سے کورونا متاثرین کا آسانی سے معلوم ہو جاتا ہے۔

اس اسمارٹ ہیلمٹ میں ایک انفرا ریڈ کیمرا اور تھرمو اسکینر نصب ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اسمارٹ ہیلمٹ مسافروں اور ملازمین کا درجہ حرارت اسکین کرتا ہے اور کورونا متاثرین کا متا لگاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکی صحافی کرسٹینا گولڈ بم نے پاکستانی اسٹریٹ پرفارمرز کی زندگیاں داؤ پر لگا دیں
قومی کھلاڑی ہیڈ کوچ گیری کرسٹن سے خوش
’’انٹرنیٹ دوست، انٹرنیٹ زبردست اقدام‘‘ کے عنوان سے رونمائی ورکشاپ کا انعقاد 
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی اٹلی کی سفیر سے ملاقات
لندن ہائی کورٹ، وکی لیکس کے بانی کی امریکہ حوالگی کا معاملہ ٹل گیا
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر