Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی ادارہ صحت، لاک ڈاؤن میں نرمی یا خاتمے کا فیصلہ نہیں کرنا چاہیے

Now Reading:

عالمی ادارہ صحت، لاک ڈاؤن میں نرمی یا خاتمے کا فیصلہ نہیں کرنا چاہیے

کورونا وائرس سے محفوظ رہنا بہت ضروری ہے عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر برائے یورپ ’ڈاکٹر کلوج‘ نے کہا کہ لاک ڈاؤن میں نرمی یا خاتمے کا فیصلہ نہیں کرنا چاہیے۔

ڈاکٹر کلوج نے خبردار کیا ہے کہ موجودہ صورت حال میں برطانیہ کو لاک ڈاؤن میں نرمی یا خاتمے کا فیصلہ اُس وقت تک نہیں کرنا چاہیے جب تک قومی ادارہ صحت کرونا سے لڑنے کے لیے مؤثر ثابت نہ ہوجائے۔

انہوں نے کہا کہ برطانوی حکومت کو صورت حال کے پیش نظر سماجی فاصلوں سے متعلق جامع جائزہ پلان تشکیل دینا چاہیے۔

دوسری جناب ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر برائے یورپ نے کہا کہ برطانیہ میں سخت لاک ڈاؤن رہا جس سے معمولات زندگی اور معشیت پر گہرے اثرات مرتب ہوئے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کا اقدام آہستہ اور احتیاط کے ساتھ اٹھانا چاہیے۔

تاہم برطانوی حکومت نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کرتے ہوئے ملک بھر کے تمام کاروباری مراکز آج سے کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔

ڈاکٹر کلوج  نے کہا کہ ملک میں لاک ڈاؤن میں نرمی ہونی چاہیے لیکن حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے۔

واضح رہے کہ حکومت کی جانب حجام کی دکانیں، بیوٹی پارلر، ریسٹورنٹ مکمل طور پر کھل چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکی صحافی کرسٹینا گولڈ بم نے پاکستانی اسٹریٹ پرفارمرز کی زندگیاں داؤ پر لگا دیں
لندن ہائی کورٹ، وکی لیکس کے بانی کی امریکہ حوالگی کا معاملہ ٹل گیا
دہلی میں بھی سورج قہر ڈھانے لگا، پارہ 45 سے تجاوز کر گیا
چاقو بردار خاتون کا اسکول میں حملہ، دو افراد ہلاک
تائیوان کے نومنتخب صدر کی چین کو تنبیہ
اسرائیلی اور حماس رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر