Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم آج مظفرآباد کا دورہ کریں گے

Now Reading:

وزیر اعظم آج مظفرآباد کا دورہ کریں گے
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی گورنرہاوس میں ملاقات ہوئی، وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے موٹروے کیس بارے بھی رپورٹ پیش کی گئی۔

وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر مظفر آباد جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق مظفر آباد دورے میں وزیراعظم کوہالہ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

وزیر اعظم کو منصوبے پر تفصیلی بریفنگ بھی دی جائے گی۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز 1142 میگاواٹ کے کوہالہ پن بجلی منصوبے پر سہ فریقی معاہدے پر دستخط ہوگئےہیں، معاہدے کی تقریب میں وزیراعظم عمران خان نے بھی شرکت کی تھی۔

اس موقع پر وزیراعظم نے منصوبے میں 2 ارب 50 کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا تھا کہ منصوبے سے آزاد جموں میں روز گار کے مواقع پیدا ہونگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملتان، حلقہ این اے 148 میں ضمنی انتخاب آج ہو گا
حکومت آنی جانی ہے بس ملک ترقی کرے، قمر زمان کائرہ
آئندہ مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 15 فی صد رہنے کا امکان
وزیراعلیٰ پنجاب نے این ایس آئی ٹی سٹی منصوبے کا افتتاح کر دیا
 بلوچستان: 100 ڈیم منصوبے میں بڑے پیمانے پر بےقاعدگیاں
کے ٹی سی نے ’پاکستان سگریٹ مارکیٹ اسسمنٹ 2024‘ رپورٹ جھوٹ اور من گھڑت قرار دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر