Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جوڑوں کے درد کے انجکشن ’ایکٹمرا‘ کے کورونا مریضوں پرمثبت نتائج

Now Reading:

جوڑوں کے درد کے انجکشن ’ایکٹمرا‘ کے کورونا مریضوں پرمثبت نتائج

کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں پر جوڑوں کے درد میں استعمال ہونے والے انجکشن ’ایکٹمرا‘ کے استعمال کے مثبت نتائج برآمد ہوئے۔

جنرل اسپتال لاہور کے مطابق کورونا وائرس کے تشویشناک حالت والے 54 مریضوں کو انجکشن لگایا گیا،جس میں 75فیصد مریض 2 انجکشن لگنے سے صحتیاب ہوگئے۔

ڈاکٹروں کا کہناہے کہ انجکشن لگنے سے 7 افراد کی موت ہوئی ،جو پہلے سے ہی گردوں اور شوگر کے مریض تھے۔

ڈاکٹروں کا مزید کہناہےکہ صرف اس انجکشن سے فائدہ نہیں ہوتا ،دیگر دوائیں بھی ساتھ دی جاتی ہیں۔

ڈاکٹروں کے مطابق درد سے نجات دلانے والے انجکشن سے مریض کے گردے متاثر ہونے اور دیگر انفیکشنز ہونے کا خطرہ بھی رہتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گاڑی میں سفر کرنے سے آپ کن امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
خون کا سادہ سا ٹیسٹ جو فالج کی پیش گوئی کرسکتا ہے
اکثر بچے پڑھائی میں کمزور کیوں ہوتے ہیں؟
پھلوں کے چھلکے صحت کے لئے واقعی فائدے مند ہوتے ہیں؟
دہی کھانے کا درست اور فائدہ مند طریقہ جان لیں!
قبل از وقت جھریوں کو نمودار ہونے سے روکنا چاہتے ہیں تو یہ عادات اپنائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر