Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار امریکا کے صدر بننے کے لیے تیار

Now Reading:

ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار امریکا کے صدر بننے کے لیے تیار
متحدہ عرب امارات کے بعد ایک اور عرب ملک بحرین نے بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات کی بحالی کا اعلان کردیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار امریکا کے صدر بننے کے لیے تیار ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ری پبلکن جماعت نے صدارتی امیدوار کے طور پر ان کی نامزدگی قبول کرلی ہے۔

یاد رہے کہ ری پبلکن کنونشن سے خطاب میں ٹرمپ نے کہا کہ عظیم تر امریکا اور انتشار کے درمیان واحد رکاوٹ وہ ہیں۔

دوسری جانب وائٹ ہاؤس کے باہر صدر ٹرمپ کے مخالفین نے مظاہرہ کیا۔

واضح رہے کہ مظاہرین نے زور دار آواز میں میوزک، باجے اور سیٹیاں بجائیں تاکہ ڈونلڈ ٹرمپ تک ان کی آواز پہنچ سکے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی زندگی پر ایک نظر
امریکی صحافی کرسٹینا گولڈ بم نے پاکستانی اسٹریٹ پرفارمرز کی زندگیاں داؤ پر لگا دیں
لندن ہائی کورٹ، وکی لیکس کے بانی کی امریکہ حوالگی کا معاملہ ٹل گیا
دہلی میں بھی سورج قہر ڈھانے لگا، پارہ 45 سے تجاوز کر گیا
چاقو بردار خاتون کا اسکول میں حملہ، دو افراد ہلاک
تائیوان کے نومنتخب صدر کی چین کو تنبیہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر